CM Punjab Laptop Distribution Ceremony

علم کی طاقت اور ٹیکنالوجی کی جدت سے ہر راستہ آسان۔
وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم۔
چوتھے مرحلے میں 7 ارب کی لآگت سے ہونہار طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کی فراہمی۔
اس سلسلے میں وارث شاہ آڈیٹوریم شیخوپورہ میں تقریب منعقد ہوئ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر خوراک بلال یاسین نے 3 اضلاع کے پوزیشن ہولڈر ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔اس خوبصورت تقریب کے انعقاد پر منسٹر فوڈ نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو مبارک باد پیش کی.

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر رانی حفصہ کنول، ایڈیشنل کمشنرجنرل قیصرالزمان قیصرانی اسسٹنٹ کمشنر شبیرحسین بٹ، ضلعی انتظامیہ کے افسران۔بچوں کے والدین ، اساتذہ اور بڑی تعداد میں سول سوسائٹی کی شرکت۔