آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ ترک بھائی آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستانیوں کو اپنے ساتھ کھڑا پائیں گے۔