وارث شاہ آڈیٹوریم شیخوہورہ میں عالمی یوم خواتین کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور شوشل ویلفیر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق تھے۔ تقریب میں مختلف شعباجات سے تعلق رکھنے والی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔