شیخوپورہ. ڈپٹی کمشنر ارقم طارق لاہور ڈویژن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں کیش ایوارڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں سی او ہیلتھ ڈاکٹر جاوید گورایہ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہناز بھی موجود