Nov 29, 2017 جناب ارقم طارق ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور ڈی پی او شیخوپورہ جناب سرفراز خان ورک 12ربیع_الاوّل کے سیکورٹی انتظامات حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں