Inauguration of Khadem-e-Punjab Saaf Dehat Program

جنا ب ارقم طارق، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ, یونین کونسل 53 غازی مینارہ میں خادم پنجاب صاف_دیہات پروگرام کا افتتاح کر رہے ھیں۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ، چیرمین یونین کونسل غازئ مینارہ،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور جرنلسٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔