Mr. Arqam Tariq DC Sheikhupura visit Model Dehi Markaz Sehat Khanqa Dogran

جناب ارقم طارق ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اے سی صفدرآباد ملک مشتاق عالم کے ھمراہ ماڈل دیہی مرکز صحت خانقاہ ڈوگراں میں ھیلتھ کنونشن میں حکومت پنجاب کی جانب سے دی گئی طبی سہولیات کے متعلق آگاہ کرتے ھوئے۔ اس موقع پر چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی وایم پی اے چوہدری طارق محمود باجوہ بھی موجود ھیں۔