Inauguration of Green Belt at Farooqabad

جناب ارقم طارق ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ، تعمیر گرین بیلٹ QB لنک نہر تا ریلوے کراسنگ فاروق آباد کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ، چئیرمین اور وائس چئیر مین اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فاروق آباد بھی موجود ھیں۔