سید طارق محمود بخاری ڈی سی شیخوپورہ ,کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبی پراچہ کے ہمراہ حکومت پنجاب کی "گرین پاکستان" مہم کو آگے لیکر چلتے ہوۓ تحصیل کمپلیکس شرقپور میں پودے لگا رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی پی اوشیخوپورہ اور ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ نے بھی پودا لگایا