شیخوپورہ:ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام صوفی نائٹ کی جھلکیاں,ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری اور صوبائی وزیر,میاں خالد محمود کی بطور مہمان خصوصی شرکت,لوگوں نےپروگرام کو سراہہتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا. جبکہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری اور صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائننس اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ فضائل مدثر کو کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔