Khuli Katchehri 26,Feb

راہمی یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔کھلی کچہری کا مقصد سائلین کے مسائل ان کے دہلیز پر جا کر سننا ہے تاکہ لوگوں کو انصاف ان کی دہلیز پر مہیا کیا جا سکے 
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ مختلف محکموں سے متعلق لوگوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کریں۔ انہوں نے یہ بات کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے
مسائل سنتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اس ضمن میں متعلقہ محکموں کی سروسز کے معیار کو بہتر بنایا جارہا ہے
۔ بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے عوامی ضرورت کی دیگر سکیموں کی بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ انہوں نے میونسپل کمیٹی ‘ محکمہ تعلیم و صحت اور دیگر محکموں سے
متعلق لوگوں کی شکایات سنیں اور متعلقہ افسران کو داد رسی فراہم کرنے کا حکم دیا۔