Apr 26, 2019 شیخوپورہ:سید طارق محمود بخاری,ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ,جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور مختلف واڈز کا بھی معائنہ کیا.