ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری مقابلہ حسن نعت خوانی جیتنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں

شیخوپورہ:ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری مقابلہ حسن نعت خوانی جیتنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں.جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس، محبوب عالم، سی ای او ایجوکیشن افتخار احمد، چیف آفیسر ضلع کونسل، ملک منشا اور احسان المالک بھی اس موقع پر ساتھ موجود ہیں۔