ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ,سید طارق محمود بخاری محکمہ تعلیم شیخوپورہ کے اعلی افسران کو اچھی کارکردگی دکھانے پر شیلڈز اور تعریفی اسناد دے رہے ہیں

شیخوپورہ: ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ، سید طارق محمود بخاری محکمہ تعلیم شیخوپورہ کے اعلی افسران کو اچھی کارکردگی دکھانے پر شیلڈز اور تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔