شیخوپورہ۔ ڈپٹی کمشنر سید طارق محمود بخاری، صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود، چئیرمین اوورسیز پاکستانیز ولید اقبال خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکیل اسلم ، مدثر اقبال، انسپکٹر مرتضی ڈوگر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کے لئے میٹنگ کر رہے ہیں۔