آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آزمائش کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک مسلم بھائیوں کے ساتھ ہیں دکھ کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ ترک بھائی آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستانیوں کو اپنے ساتھ کھڑا پائیں گے