Save Sheikhupura

ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ متاثرہ علاقوں میں راشن اور فوڈ بیگز کی تقسیم کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے—کیونکہ آپ کا تحفظ اور راحت ہی ہماری اولین ترجیح ہے