Deputy Commissioner Visit Sport Complex Sheikhupura

شیخوپورہ کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری۔190کنال اراضی پر سپورٹس کمپلکس تکمیل کے آخری مراحل میں ۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ جناب ارقم طارق کا اسسٹنٹ کمشنر شبیرحسین بٹ اور دیگر افسران کے ہمراہ زیر تعمیر شیخوپورہ سپورٹس کمپلکس کا دورہ کیااور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا.